وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

تیزی سے ترقی کررہے  ہندوستان کے تکنیکی ٹیکسٹائل سیکٹر پر وزیراعظم کا مضمون

Posted On: 10 JUN 2025 12:39PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا ہے کہ کس طرح ہندوستان کا تکنیکی ٹیکسٹائل سیکٹر ایک تبدیلی کے مرحلے سے گزر رہا ہے، جو کہ نیشنل ٹیکنیکل ٹیکسٹائل مشن(این ٹی ٹی ایم) اور پروڈکشن لنکڈ انسینٹیو(پی ایل آئی) اسکیم جیسے اہم حکومتی اقدامات کے ذریعے آگے بڑھا ہے۔ یہ کوششیں گھریلو مینوفیکچرنگ کو نمایاں طور پر فروغ دے رہی  ہیں، جدت طرازی کو فروغ دے رہی ہیں، اور برآمدات کو بڑھا رہی ہیں، جس سے ہندوستان کو تکنیکی ٹیکسٹائل میں ایک عالمی رہنما کے طور پر جگہ مل رہی ہے۔

ایکس پر مرکزی وزیر جناب گری راج سنگھ کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا:

‘‘مرکزی وزیر جناب @girirajsinghbjp لکھتے ہیں کہ ہندوستان کا تکنیکی ٹیکسٹائل سیکٹر تیز رفتار ترقی کا مشاہدہ کر رہا ہے، جو قومی تکنیکی ٹیکسٹائل مشن اور پی ایل آئی اسکیم جیسے اہم اقدامات سے چل رہا ہے۔ یہ کوششیں مینوفیکچرنگ، اختراعات اور برآمدات کو فروغ دے رہی ہیں، ہندوستان کو ایک عالمی رہنما کے طور پر پیش کررہی ہے۔’’

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح – ع و-ع ن)

U. No. 1622


(Release ID: 2135331)