وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سرحد پار دہشت گردی کے لیے بھارت کی صفر برداشت کے موضوع پر ایک مضمون ساجھا کیا
Posted On:
07 JUN 2025 12:38PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ کے ذریعہ تحریر کردہ ایک مضمون ساجھا کیا ہے جس میں سرحد پار دہشت گردی کے لیے ہندوستان کی صفر برداشت کی تصدیق کی گئی ہے۔
جناب مودی نے کہا کہ وزیر دفاع نے اس امر پر زور دیا ہے کہ بھارت پر کسی بھی حملے کا جواب مضبوط ردعمل کی شکل میں دیا جائے گا، اور دہشت گردوں اور ان کے مجرموں میں کوئی فرق نہیں کیا جائے گا۔
مذکورہ بالا مضمون کے بارے میں وزیر دفاع کی ایکس پوسٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا؛
’’وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ @rajnathsingh نے سرحد پار دہشت گردی کے لیے بھارت کی صفر برداشت کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا ہے کہ بھارت پر ہونے والے کسی بھی حملے کا جواب مضبوط ردعمل کے ساتھ دیا جائے گا، اور دہشت گردوں اور مجرموں کے درمیان کوئی فرق نہیں کیا جائے گا۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:1550
(Release ID: 2134796)
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Nepali
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam