وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایک مضمون مشترک کیا کہ ہندوستانی ریلوے کس طرح ایک سر سبزو شاداب مستقبل کی تعمیر میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے
Posted On:
05 JUN 2025 11:55AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریلوے کے مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو کا لکھا ہوا ایک مضمون مشترک کیا ہے کہ ہندوستانی ریلوے کس طرح ایک سر سبزو شاداب مستقبل کی تعمیر میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے ۔ وزیر اعظم جناب مودی نے کہا کہ تیزی سے برق کاری اور صاف ستھری توانائی کی طرف تبدیلی کے ساتھ ، یہ خالص صفر اخراج کے ہدف کو حاصل کرنے کی راہ پر گامزن ہے ۔
مرکزی وزیر کی جانب سے لکھے ہوئے مضمون کے رد عمل میں ، وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا کہ؛
’’ ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر ریلوے کے وزیر جناب @اشونی ویشنو نے بتایا کہ کس طرح ہندوستانی ریلوے سر سبزو شاداب مستقبل کی تعمیر میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ تیزی سے برق کاری اور صاف توانائی کی طرف تبدیلی کے ساتھ، یہ خالص صفر اخراج کے ہدف کو حاصل کرنے کی راہ پر گامزن ہے ۔‘‘
************
ش ح۔ م ع۔ ش ہ ب
(U: 1466)
(Release ID: 2134073)
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam