صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند نے سول انویسٹیچر تقریب-II میں پدم ایوارڈ 2025 پیش کیے

Posted On: 27 MAY 2025 8:17PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج شام (27 مئی 2025) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ سول انویسٹیچر تقریب-II میں سال 2025 کے لیے پدم وبھوشن، پدم بھوشن اور پدم شری ایوارڈ پیش کیے۔ اس موقع پر موجود معززین میں ہندوستان کے نائب صدر، ہندوستان کے وزیر اعظم اور مرکزی وزیر داخلہ شامل تھے۔

ایوارڈ حاصل کرنے والوں کی فہرست اور تقریب کی تصاویر یہاں منسلک ہیں۔

*********

 

ش ح۔ ف ش ع

                                                 U: 1169


(Release ID: 2131815)