وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مسٹر فریڈرک مرز کو جرمنی کے چانسلر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

Posted On: 20 MAY 2025 6:14PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مسٹر فریڈرک مرز کو جرمنی کے چانسلر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے ہندوستان اور جرمنی کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

‘‘چانسلرFriedrichMerz_@سے بات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ہندوستان اور جرمنی کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزیدمضبوط بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ علاقائی اور عالمی ترقیات پر  بات چیت کی۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم متحد ہیں’’۔

*****

UR No.941

 (ش ح-ظ ا- اک م)


(Release ID: 2130035)