وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے تپ دق کے خاتمے کے لیے بھارت کے مشن سے متعلق منعقدہ میٹنگ کی صدارت کی

Posted On: 13 MAY 2025 7:56PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، تپ دق کے خاتمے کے لیے بھارت کے مشن سے متعلق منعقدہ ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ اس موقع پر جناب مودی نے کہا، ’’فعال عوامی شراکت داری کی بدولت، یہ تحریک گذشتہ چند برسوں کے دوران قابل ذکر رفتار حاصل کر چکی ہے۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’تپ دق کے خاتمے سے متعلق بھارت کے مشن کے موضوع پر منعقدہ ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ فعال عوامی شراکت داری کی بدولت، یہ تحریک گذشتہ چند برسوں میں قابل ذکر رفتار حاصل کر چکی ہے۔ ہماری حکومت  تپ دق سے مبرا بھارت کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کی غرض سے تمام شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پابند عہد ہے۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن- ت ع)

U.No:762


(Release ID: 2128493)