وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

سول انویسٹیچر کی تقریب-I  میں وزیراعظم کی شرکت

Posted On: 28 APR 2025 9:46PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سول انویسٹیچر کی تقریب-I میں شرکت کی جہاں پدم ایوارڈز پیش کیے گئے۔ جناب نریندر مودی نے کہا کہ  ‘‘زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمایاں افراد کو اپنی خدمات اور حصولیابیوں کے لیے اعزازات سے نوازا گیا’’ ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ  میں کہا:

‘‘سول انویسٹیچر کی تقریب-I میں شرکت کی جہاں پدم ایوارڈز پیش کیے گئے۔ زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمایاں افراد کو اپنی خدمات اور حصولیابیوں پر اعزازات سے نوازا گیا۔’’

 

*************

(ش ح۔م ش ع۔ف ر)

UN-335


(Release ID: 2125049) Visitor Counter : 11