وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نوراتری کے دوران ماتا رانی کی نو مقدس شکلوں کی پوجا پر روشنی ڈالی

Posted On: 05 APR 2025 9:02AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے دوران ماتا رانی کی نو مقدس شکلوں کی پوجا پر روشنی ڈالی، اور ایک بھجن بھی مشترک کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

’’نوراتری میں ماتا رانی کے نو روپوں کی پوجا  ان کے عقیدت مندوں کو بھکتی بھاو سے بھر دیتی ہے۔ دیوی ماں کی ستائش میں وقف یہ بھجن مسحور کن ہے۔‘‘

************

ش ح ۔    م د  ۔  م  ص

 (U :     9566)


(Release ID: 2119156) Visitor Counter : 16