وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ہندوستان کے قابل تجدید توانائی کے شعبے کی قابل ذکر ترقی کی ستائش کی

Posted On: 01 APR 2025 7:40PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کے قابل تجدید توانائی کے شعبے کی ترقی کو قابل ذکر اور پائیداری کے تئیں ہمارے لوگوں کے عزم کے طور پر سراہا۔

ایکس پر مرکزی وزیر جناب  پرہلاد جوشی کے ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، انہوں نے کہا:

"ایک عظیم ترقی، پائیداری کے تئیں ہمارے لوگوں کے عزم کی عکاسی کرتی ہے!"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔  ا م۔خ م۔

U-9303


(Release ID: 2117494) Visitor Counter : 20