امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

 امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیرجناب امت شاہ نے حریت سے وابستہ مزید دو گروپوں کے علیحدگی پسندی کو ترک کرنے اور وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے ذریعہ تعمیر کردہ نئے بھارت پر اپنا اعتماد بحال کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا


مودی سرکار کے اقتدار میں علیحدگی پسندی آخری سانسیں لے رہی ہےاور اتحاد کی جیت کی گونج پورے کشمیر میں سنائی دے رہی ہے

Posted On: 27 MAR 2025 3:21PM by PIB Delhi

امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیرجناب امت شاہ نے حریت سے وابستہ مزید دو گروپوں یعنی جموں و کشمیر تحریک استقلال اور جموں و کشمیر تحریک استقامت کے علیحدگی پسندی کو ترک کرنے اور وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے ذریعہ تعمیر کردہ نئے بھارت پر اپنا اعتماد بحال کرنے کے فیصلے  کا خیرمقدم کیا۔ایکس پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں جناب امت شاہ نے کہا کہ مودی سرکار کے اقتدار میں علیحدگی پسندی اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے اور اتحاد کی فتح کی گونج پورے کشمیر میں سنائی دےرہی ہے ۔

***

ش ح۔ ک ح۔ ع ن

U No-9047


(Release ID: 2115770) Visitor Counter : 36