وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سیپک ٹکراؤورلڈ کپ 2025 میں بھارت کا پہلا گولڈ جیتنے پر مینس ریگو ٹیم کو مبارکبادپیش دی
Posted On:
26 MAR 2025 3:59PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارتیہ سیپک ٹکراؤ دستہ کو سیپک ٹاکرا ورلڈ کپ 2025 میں ان کی غیر معمولی کارکردگی کے لئے دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے بھارت کا پہلا طلائی تمغہ وطن لانے پر ٹیم کی بھی تعریف کی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے کہا:
Post by the honourable PM on X
سپیک ٹکراؤ ورلڈ کپ 2025 میں کھیلوں کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ہمارے دستے کو مبارکباد۔ دستہ 7 تمغے لے کرگھر لوٹا۔ مردوں کی ریگو ٹیم نے بھارت کا پہلا گولڈ جیت کر تاریخ رقم کی۔
یہ شاندار کارکردگی عالمی سیپک ٹکراؤ میدان میں بھارت کے لیے ایک امید افزا مستقبل کی نشاندہی کرتی ہے۔
***
(ش ح۔اص)
UR No 8958
(ان)
(Release ID: 2115327)
Visitor Counter : 23
Read this release in:
Malayalam
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada