وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سبھی کو نوروز کی مبارکباد دی
Posted On:
20 MAR 2025 10:31AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوروز کے موقع پر سب کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے یہ دعا بھی کی کہ یہ خاص دن سب کے لیے خوشی، خوشحالی اور اچھی صحت لائے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
"نوروز مبارک!
دعا ہے کہ یہ خاص دن سب کے لیے خوشیاں، خوشحالی اور اچھی صحت لے کر آئے۔ دعا ہے کہ آنے والا سال کامیابی اور ترقی کا سال ہو اور ہم آہنگی کے رشتے مضبوط ہوں۔
دعا ہے کہ آنے والے سال ایک پُر مسرت اور سب کی تمنائیں بارآور کرنے والا سال ہو!”
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔۔ ک ح۔ف ر
U-8560
(Release ID: 2113149)
Visitor Counter : 33
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam