وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ’آنرری آرڈر آف فریڈم آف بارباڈوس‘ ایوارڈ کے لیے شکریہ کا اظہار کیا
Posted On:
07 MAR 2025 10:02AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بارباڈوس کے اعزازی آرڈر آف فریڈم آف بارباڈوس ایوارڈ کے لیے حکومت اور بارباڈوس کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ جناب مودی نے یہ اعزاز 1.4 بلین ہندوستانیوں اور ہندوستان اور بارباڈوس کے درمیان قریبی تعلقات کو وقف کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’اس اعزاز کے لیے حکومت اور بارباڈوس کے عوام کا مشکور ہوں۔1.4 بلین ہندوستانیوں اور ہندوستان اور بارباڈوس کے درمیان قریبی تعلقات کے لئے 'آنریری آرڈر آف فریڈم آف بارباڈوس' ایوارڈ وقف کیا۔
@DameSandraMason
@miaamormottley
*****
) ش ح – ا م - ر ض )
U.No. 7926
(Release ID: 2109002)
Visitor Counter : 29
Read this release in:
Marathi
,
Bengali
,
Tamil
,
English
,
Hindi
,
Nepali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Kannada
,
Malayalam