وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مقدس ماہ رمضان کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی

Posted On: 02 MAR 2025 8:54AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بابرکت اور متبرک ماہ رمضان کے آغاز پر عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں تمنا ظاہر کی:

’’بابرکت ماہ رمضان کا آغاز ہمارے معاشرے میں امن اور ہم آہنگی لائے۔ یہ مقدس مہینہ غور و فکر، شکر گزاری اور عقیدت کی علامت ہے، اور ہمیں ہمدردی، مہربانی اور خدمت کے اقدار کی بھی یاد دلاتا ہے۔

رمضان مبارک!‘‘

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-7720


(Release ID: 2107498) Visitor Counter : 29