وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ہمیں اپنے ان  داتاؤں پر فخر ہے ، ہم ان کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعظم

प्रविष्टि तिथि: 24 FEB 2025 10:01AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ حکومت کو ہندوستان کے ان داتاؤں  پر فخر ہے اور وہ ان کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ایکس  پر MyGovIndia کی طرف سے  کی گئی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا:

’’ہمیں اپنے کسانوں پر فخر ہے اور ان کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے ہمارےعزم کا اظہار نیچےبیان کی گئیں کوششوں سے ہوتا ہے۔ PMKisan#‘‘

********

ش ح۔م ح۔م ذ

 (U: 7487)


(रिलीज़ आईडी: 2105704) आगंतुक पटल : 40
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Tamil , English , Marathi , हिन्दी , Bengali , Assamese , Manipuri , Punjabi , Gujarati , Odia , Telugu , Kannada , Malayalam