وزیراعظم کا دفتر
کاشی تمل سنگمم کا آغاز، کاشی اور تمل ناڈو کے درمیان لازوال تہذیبی رشتوں کا جشن، یہ فورم صدیوں سے پروان چڑھنے والے روحانی، ثقافتی اور تاریخی رابطوں کو یکجا کرتا ہے: وزیر اعظم
وزیر اعظم نے ہر کسی سے کاشی تمل سنگمم 2025 کا حصہ بننے کی اپیل کی
Posted On:
15 FEB 2025 9:44PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہر ایک سے کاشی تمل سنگم 2025 کا حصہ بننے کی اپیل کی ہے۔
جناب مودی نے کہا کہ کاشی تمل سنگمم شروع ہوا۔ کاشی اور تمل ناڈو کے درمیان لازوال تہذیبی رشتوں کا جشن، یہ فورم صدیوں سے پروان چڑھنے والے روحانی، ثقافتی اور تاریخی روابط کو یکجا کرتا ہے، جناب مودی نے مزید کہا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
"کاشی تمل سنگمم شروع ہو رہا ہے...
کاشی اور تمل ناڈو کے درمیان لازوال تہذیبی رشتوں کا جشن، یہ فورم صدیوں سے پروان چڑھنے والے روحانی، ثقافتی اور تاریخی روابط کو یکجا کرتا ہے۔ یہ ‘ایک بھارت، شریشٹھ بھارت’کے جذبے کو بھی اجاگر کرتا ہے۔
میں آپ سب سے گزارش کرتا ہوں کہ کاشی تمل سنگم 2025 کا حصہ بنیں!
@KTSangamam"
************
ش ح۔ ام ۔
(U:7129
(Release ID: 2103733)
Visitor Counter : 18
Read this release in:
Odia
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam