وزیراعظم کا دفتر
’پریکشا پہ چرچا‘کی واپسی اور وہ بھی ایک تازہ اور جاندار شکل میں!: وزیر اعظم
تمام #امتحانی سورماؤں، ان کے والدین اور اساتذہ سے #پی پی سی2025 دیکھنے کی اپیل کرتے ہیں، جس میں 8 انتہائی دلچسپ قسطیں شامل ہیں جس میں تناؤ سے پاک امتحانات کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے!:وزیر اعظم
Posted On:
06 FEB 2025 1:18PM by PIB Delhi
تمام امتحانی سورماؤں، ان کے والدین اور اساتذہ سے پریکشا پہ چرچا 2025 دیکھنے کی اپیل کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:
’’پریکشا پہ چرچا‘‘ واپس آ گیا ہے اور وہ بھی ایک تازہ اور جاندار فارمیٹ میں!
تمام #امتحانی سورماؤں، ان کے والدین اور اساتذہ سے #پی پی سی2025 دیکھنے کی اپیل کرتا ہوں، جس میں 8 انتہائی دلچسپ قسطیں شامل ہیں جس میں تناؤ سے پاک امتحانات کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے۔"
*****
ش ح۔ ع و ۔ع د
U-No. 6158)
(Release ID: 2100205)
Visitor Counter : 35
Read this release in:
Malayalam
,
Telugu
,
English
,
Bengali
,
Assamese
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Kannada