وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب جناب مائیکل مارٹن کو آئرلینڈ کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

Posted On: 24 JAN 2025 11:38AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عزت مآب جناب مائیکل مارٹن کو آئرلینڈ کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔

جناب مودی نے ایک پوسٹ میں ایکس پر کہا:

آئرلینڈ کے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر @MichealMartinTD کو مبارکباد۔ ہم اپنے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں، جو مشترکہ اقدار اور گہرےعوام سے عوام کے تعلقات کی مضبوط بنیاد پر قائم ہیں۔

*****

(ش ح۔   م ع ن۔م ش)

UR-5577


(Release ID: 2095716) Visitor Counter : 18