وزیراعظم کا دفتر
وزیرِ اعظم نے مہاراشٹر کے جلگاؤں میں ریلوے ٹریک پر ہونے والے المناک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا
Posted On:
22 JAN 2025 11:35PM by PIB Delhi
وزیرِ اعظم نے مہاراشٹر کے جلگاؤں میں ریلوے ٹریک پر ہونے والے المناک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا۔وزیرِ اعظم کے دفتر نےایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
"مہاراشٹرکے جلگاؤں، میں ریلوے ٹریک پر ہونے والے المناک حادثے سے غمگین ہوں۔ میں سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔ حکام متاثرین کو تمام ممکنہ امداد فراہم کر رہے ہیں:PM @narendramodi "
*****
(ش ح۔ع ح ۔اش ق)
UR-5526
(Release ID: 2095342)
Visitor Counter : 11