وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان کو اے آئی کو اپنانے میں ایک عالمی رہنما کے طور پر ابھرتے ہوئے دیکھنا باعث فخر ہے: وزیر اعظم

Posted On: 17 JAN 2025 11:23PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کو اے آئی کو اپنانے میں ایک عالمی رہنما کے طور پر ابھرنے پر فخر کا اظہار کیا۔

نمو ایپ پر ہندو بزنس لائن کی ایک خبر کا حوالہ دیتے ہوئے، انہوں نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

"ہندوستان کو اے آئی کو اپنانے میں ایک عالمی رہنما کے طور پر ابھرتے ہوئے دیکھنا باعث فخر ہے۔ یہ جدت طرازی اور تبدیلی کی ترقی کے لیے اے آئی سے استفادہ کرنے کے لیے ہندوستان کے عزم کو نمایاں کرتا ہے۔

https://www.thehindubusinessline.com/info-tech/india-outpaces-global-ai-adoption-bcg-survey/article69101450.ece

نمو ایپ کے ذریعہ"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض۔ ن م  (

5350


(Release ID: 2093975) Visitor Counter : 19