وزیراعظم کا دفتر
خوشی ہے کہ ہمارے ہندوستانی اسٹارٹ اپس بین الاقوامی سطح پر ، خاص طور پر مستقبل کے شعبوں میں اپنی شناخت قائم کررہے ہیں:وزیر اعظم
ہندوستان کی یووا شکتی کی طاقت اور مہارت پر فخر ہے ، جس نے ہندوستان کو اسٹارٹ اپس کے لیے سب سے پرکشش مقامات میں شامل کیا ہے:وزیر اعظم
Posted On:
16 JAN 2025 1:31PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی اسٹارٹ اپس کے بین الاقوامی سطح پر ، خاص طور پر مستقبل کے شعبوں میں اپنی شناخت کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔ جناب مودی نے کہا ‘‘ ہندوستان کی یووا شکتی کی طاقت اور مہارت پر فخر ہے ، جس نے ہندوستان کو اسٹارٹ اپس کے لیے سب سے پرکشش مقامات میں شامل کیا ہے!۔’’
وزیر اعظم نے‘مائی گو انڈیا’ کو جواب دیتے ہوئےX پر پوسٹ کیا:
‘‘خوشی ہے کہ ہمارے ہندوستانی اسٹارٹ اپس بین الاقوامی سطح پر ، خاص طور پر مستقبل کے شعبوں میں ، اپنی شناخت بنا رہے ہیں ۔’’
#9YearsOfStartupIndia
‘‘ہندوستان کی یووا شکتی کی طاقت اور مہارت پر فخر ہے ، جس نے ہندوستان کو اسٹارٹ اپس کے لیے سب سے پرکشش مقامات میں شامل کیا ہے!’’
#9YearsOfStartupIndia
********
ش ح۔م ح۔اش ق
(U: 5273)
(Release ID: 2093336)
Visitor Counter : 13
Read this release in:
Odia
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam