وزیراعظم کا دفتر
ڈیجیٹل پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن رولز، 2025 کا مسودہ، شہریوں پر مرکوز حکمرانی کے تئیں ہندوستان کی عہد بستگی کو فوقیت دیتا ہے: وزیر اعظم
Posted On:
07 JAN 2025 4:18PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن رولز، 2025 کا مسودہ شہریوں پر مرکوز حکمرانی کے تئیں ہندوستان کے عزم کو فوقیت دیتا ہے۔
مرکزی وزیر جناب اشونی وشنو کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:
‘‘مرکزی وزیر، جناب @AshwiniVaishnaw نے بتایا کہ کس طرح سےڈیجیٹل پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن رولز، 2025 کا مسودہ ہندوستان کے شہریوں پر مرکوز حکمرانی کے تئیں عہد بستگی کو فوقیت دیتا ہے۔ ان قوانین کا مقصد ترقی اور شمولیت کو آگے بڑھاتے ہوئے ذاتی ڈیٹا کی حفاظت کرنا ہے۔
********
ش ح۔ ک ا۔ ن م
(Release ID: 2090894)
Visitor Counter : 20
Read this release in:
Bengali
,
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali-TR
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada