وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے موقع پر مبارکباد دی

Posted On: 02 JAN 2025 11:15PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے موقع پر مبارکباد دی۔

ایکس پر  جناب  کرن رجیجو کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:

“”خواجہ معین الدین چشتی کے عرس پر مبارکباد۔ دعا ہے کہ یہ موقع سب کی زندگیوں میں خوشی اور سکون لائے۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ک ح۔رض

U-4802


(Release ID: 2089735) Visitor Counter : 9