وزیراعظم کا دفتر
بھارت بین الاقوامی تعاون اور ایک ہمہ گیر، مساوی دنیا کو فروغ دینے کے لیے پابند عہد ہے: وزیر اعظم
Posted On:
31 DEC 2024 8:37PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ 2024 میں مختلف عالمی سربراہ اجلاسات میں بھارت کا فعال کردار بین الاقوامی تعاون اور ایک ہمہ گیر، مساوی دنیا کو فروغ دینے کے اس کے عزم کو اجاگر کرتا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:
"2024 میں مختلف عالمی سربراہ اجلاسات میں بھارت کا فعال کردار بین الاقوامی تعاون اور ایک ہمہ گیر، مساوی دنیا کو فروغ دینے کے اس کے عزم کو اجاگر کرتا ہے۔"
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:4728
(Release ID: 2089080)
Visitor Counter : 24
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam