وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے امریکہ کے سابق صدر جناب جمی کارٹر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
30 DEC 2024 2:13PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج امریکہ کے سابق صدر جناب جمی کارٹر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:
‘‘امریکہ کے سابق صدر جناب جمی کارٹر کے انتقال پر گہرا دکھ ہوا ہے۔ عظیم بصیرت کے حامل کارٹرنےامن عالم اور ہم آہنگی کے لئے انتھک محنت کی۔ ہندوستان-امریکہ کے درمیان مضبوط تعلقات کو فروغ دینے میں ان کے تعاون نے دیر پا نقوش چھوڑے ہیں۔ ان کے خاندان، دوستوں اور امریکہ کے لوگوں سے میری دلی تعزیت ہے۔‘‘
***
ش ح ۔ ک ا ۔ ع د
(ریلیز آئی ڈی: 2088848)
وزیٹر کاؤنٹر : 58
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam