امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی وزیر داخلہ اورامداد باہمی  کے وزیر جناب امت شاہ نے نئی دہلی میں سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو گلہائے عقیدت پیش کیا


ایک ممتاز ماہر اقتصادیات منموہن سنگھ جی، مالیات اور عوامی پالیسی کے وسیع علم کے لیے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے

Posted On: 27 DEC 2024 3:03PM by PIB Delhi

مرکزی وزیر داخلہ اور تعاون کے وزیر جناب امت شاہ نے نئی دہلی میں سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو گلہائے عقیدت پیش کیا۔

’ایکس‘ پران کی پوسٹ میں کہاگیا ہے کہ جناب امت شاہ نے ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کوگلہائے عقیدت پیش کیا۔ ایک ممتاز ماہر اقتصادیات منموہن سنگھ جی کو مالیات اور عوامی پالیسی کے بارے میں ان کے وسیع علم کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

********

( ش  ح ۔ ش  ب ۔  م  ا )

UNO: 4622


(Release ID: 2088386) Visitor Counter : 30