وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم کی کرسمس کے موقع پر عوام کو مبارکباد

Posted On: 25 DEC 2024 9:36AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرسمس کے موقع پر عوام کو دلی مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم جناب مودی نے سی بی سی آئی میں شرکت کردہ کرسمس پروگرام کی جھلکیاں بھی مشترک کیں۔

وزیر اعظم نے "ایکس" پر پوسٹ کیا:

"آپ سب کو کرسمس کی دلی مبارکباد۔

خدا کرے کہ  یسوع مسیح کی تعلیمات سب کو امن اور خوشحالی کا راستہ دکھائیں۔

یہاں سی بی سی آئی کے کرسمس پروگرام کی جھلکیاں پیش کی گئی ہیں..."

 

************

ش ح ۔ ش ار   ۔  م  ص

 (U:4548)


(Release ID: 2087789) Visitor Counter : 17