وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

این ای پی 2020 جدید اقدامات اور وسائل کے ساتھ چھوٹے بچوں کو ان کی مادری زبان میں تعلیم دینے کے وژن کی حمایت کرتا ہے: وزیر اعظم

Posted On: 11 DEC 2024 11:27AM by PIB Delhi

وزیر اعظم نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ این ای پی2020 جدید اقدامات اور وسائل کے ساتھ چھوٹے بچوں کو ان کی مادری زبان میں تعلیم دینے کے وژن کی حمایت کرتا ہے۔

ایکس پر مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:

’’مرکزی وزیر تعلیم جناب @dpradhanbjp گہرائی سے سیکھنے، تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینے اور ثقافتی جڑوں کے تحفظ کے لیے چھوٹے بچوں کو ان کی مادری زبان میں پڑھانے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہیں۔ انہوں نے ذکر کیا کہ کس طرح این ای پی 2020 جدید اقدامات اور وسائل کے ساتھ اس وژن کی حمایت کرتا ہے – ضرور پڑھیں!

********

(ش ح – ع و–م ش)

U. No. 3792


(Release ID: 2083070) Visitor Counter : 53