وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

مسلح افواج کا یوم پرچم ہمارے بہادر سپاہیوں کی بہادری، عزم اور قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہے: وزیراعظم

Posted On: 07 DEC 2024 2:41PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مسلح افواج کے یوم پرچم کے موقع پرکہا کہ یہ ہمارے بہادر سپاہیوں کی بہادری، عزم اور قربانیوں کو سلام کرنا ہے۔ انہوں نے سب پر زور دیا کہ وہ آرمڈ فورسز فلیگ ڈے فنڈ میں اپنا حصہ ڈالیں۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

’’مسلح افواج کے فلیگ ڈے ہمارے بہادر سپاہیوں کی بہادری، عزم اور قربانیوں کو سلام پیش کرنے کے بارے میں ہے۔ ان کی بہادری ہمیں متاثر کرتی ہے، ان کی قربانیاں ہمارے لئے باعث عجز وانکسار اور ان کی لگن ہمیں محفوظ رکھتی ہے۔ آئیے آرمڈ فورسز فلیگ ڈے فنڈ میں بھی حصہ ڈالیں۔‘‘

***

(ش ح۔اص)

UR No.3615


(Release ID: 2081930) Visitor Counter : 39