وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت کا مضمون شیئر کیا

Posted On: 05 DEC 2024 12:49PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک قومی روزنامے کے لیے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت کا لکھا ہوا مضمون شیئر کیا۔

جناب مودی نے کہا کہ یہ مضمون آئین کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے اور ہندوستان کے متنوع ثقافتی، روحانی اور تاریخی ورثے کے جشن کا مظہرہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"مرکزی وزیر جناب @gssjodhpur اس بات پر روشنی ڈالتے ہیں کہ کس طرح ہندوستان کا آئین ایک قانونی دستاویز سے بڑھ کر ہے۔ یہ ہندوستان کے متنوع ثقافتی، روحانی اور تاریخی ورثے کے جشن کا مظہر ہے۔ ضرور پڑھیں!"

*****

ش ح۔ع و۔ م ق ا۔

U NO:3480


(Release ID: 2081001) Visitor Counter : 28