وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جسٹس سنجیو کھنہ کو سپریم کورٹ آف انڈیا کے چیف جسٹس کے طور پر حلف لینے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا

Posted On: 11 NOV 2024 1:34PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جسٹس سنجیو کھنہ کو سپریم کورٹ آف انڈیا کے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف لینے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’جسٹس سنجیو کھنہ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی، جنہوں نے سپریم کورٹ آف انڈیا کے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف لیا ہے۔ ان کی مدت کار کے لیے میری نیک خواہشات۔‘‘

*************

ش ح ۔ ع ح۔ ع ر

U. No. 2324

 


(Release ID: 2072346) Visitor Counter : 35