وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے جین آچاریہ رتن سندر سوریشور جی مہاراج صاحب سے ملاقات کی
Posted On:
08 NOV 2024 4:37PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جین آچاریہ رتن سندر سوریشور جی مہاراج صاحب سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے سماجی خدمت اور روحانیت میں جین آچاریہ رتن سندر سوریشور جی مہاراج صاحب کے تعاون کی بھی ستائش کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’دھولے میں، جین آچاریہ رتن سندر سوریشور جی مہاراج صاحب سے ملاقات کی۔ سماجی خدمت اور روحانیت میں ان کا تعاون قابل ستائش ہے۔ شاندار تحریروں کے لئے بھی ان کی تعریف اور عزت کی جاتی ہے۔‘‘
******
ش ح۔م ع ۔ م ر
U-NO.2254
(Release ID: 2071790)
Visitor Counter : 21
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam