وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوتھل میں نیشنل میری ٹائم ہیریٹیج کمپلیکس کی تخلیق پر لنکڈ ان پوسٹ لکھی
Posted On:
15 OCT 2024 3:37PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لکنڈان پر ایک پوسٹ لکھی، جس میں گجرات کے لوتھل میں ایک نیشنل میری ٹائم ہیریٹیج کمپلیکس کی ترقی کے فوائد کی وضاحت کی۔
پوسٹ کا عنوان ہے‘آئیے سیاحت پر توجہ دیں’۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘حال ہی میں مرکزی کابینہ نے لوتھل میں ایک قومی میری ٹائم ہیریٹیج کمپلیکس تیار کرنے کاایک بہت ہی دلچسپ فیصلہ لیا ۔ اس طرح کا تصور ثقافت اور سیاحت کی دنیا میں نئے مواقع پیدا کرے گا۔ ہندوستان ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں مزید شرکت کی دعوت دیتا ہے’’۔
*****
(ش ح۔ظ ا۔ م ذ)
U:1277
(Release ID: 2064998)
Visitor Counter : 40
Read this release in:
Telugu
,
English
,
Hindi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam