وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بنجارہ ثقافت اور اس کے عوام کے  ساتھ جڑے اپنے یادگار تجربات ساجھا کیے

Posted On: 05 OCT 2024 6:20PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر میں واشم کے اپنے دورے کے دوران بنجارہ ثقافت اور اس کے عوام کے ساتھ جڑے اپنے یادگار تجربات ساجھا کیے۔

ایکس پر ایک ویڈیو پوسٹ میں انہوں نے کہا:

’’واشم کا ایک یادگار دورہ، جو بنجارہ ثقافت کے لیے اہمیت کے حامل مختلف مقامات کا دورہ کرکے اور بھی خاص ہوگیا۔‘‘

वाशिमला दिलेली भेट संस्मरणीय होती, बंजारा संस्कृतीचा अविभाज्य भाग असलेल्या विविध ठिकाणांना दिलेल्या भेटींनी ती अधिकच खास झाली.

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No: 933


(Release ID: 2062467) Visitor Counter : 37