وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سنت شری رام راؤ باپو مہاراج کو خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
05 OCT 2024 2:51PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنت شری رام راؤ باپو مہاراج کی سمادھی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ سنت رام راؤ باپو نے ہمیشہ انسانی مصائب کو دور کرنے اور ہمدردی پر مبنی معاشرے کی تشکیل کے لیے کام کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:
’’واشم میں، سنت شری رام راؤ باپو مہاراج کی سمادھی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ ان کی عظیم تعلیمات متعدد افراد کو قوت بخشتی ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ انسانی مصائب کو دور کرنے اور ہمدردی پر مبنی ایک معاشرے کی تعمیر کے لیے کام کیا۔ ‘‘
ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:
“वाशीम मध्ये संत श्री रामराव बापू महाराज यांच्या समाधी स्थळी आदरांजली अर्पण केली. त्यांच्या उदात्त शिकवणीने अनेक लोकांना बळ दिले. मानवाच्या दुःख निवारणासाठी त्यांनी सदैव कार्य केले आणि करुणा असलेला समाज उभारला.”
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No: 919
(Release ID: 2062369)
Visitor Counter : 30
Read this release in:
Telugu
,
Tamil
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Kannada
,
Malayalam