وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ہمیں اپنے عوام کےلچک دار رویہ  پر فخر ہے: وزیراعظم

Posted On: 03 OCT 2024 8:54AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستانیوں کے  لچکدار رویے کی تعریف کی۔ انہوں نے اس  یقین کا اظہار بھی  کیا کہ عوام   کا حوصلہ اور جذبہ ہم سب کو متاثر کرتا رہے گا۔

انڈیا مائنوریٹی فاؤنڈیشن کی ایک ویڈیو پوسٹ کو ایکس پر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اس بات کااظہار کیا -

’’اپنے  عوام  کی لچکدار رویے  پر فخر ہے۔ ان کی ہمت اور جذبہ سے ہم سب کو  سبق ملتا  رہے گا۔‘‘

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔م ح ۔رض

U-776                         


(Release ID: 2061347) Visitor Counter : 39