وزارت سیاحت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزارت سیاحت نے بہترین  سیاحتی دیہی مقابلہ 2024 کے فاتحین کا اعلان کیا


8 زمروں میں 36 دیہاتوں کو فاتحین کے طور پرتسلیم کیاگیا

Posted On: 27 SEP 2024 2:38PM by PIB Delhi

حکومت ہند کی وزارت سیاحت نے عالمی سیاحت دن کے موقع پر آج یعنی 27 ستمبر 2024 کو بہترین  سیاحتی دیہی مقابلہ 2024 کے فاتحین اعلان کیا۔

ہندوستان کی روح( ہندوستان کے گاؤوں ) میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے 2023 میں بہترین سیاحتی گاؤں مقابلہ شروع کیا گیا تھااوران دیہاتوں کی شناخت  کرنے اور تسلیم کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی تھی، جو کمیونٹی پر مبنی اقدار اور تمام پہلوؤں میں پائیداری کے عزم کے ذریعے ثقافتی اور قدرتی اثاثوں کا تحفظ کرتے ہیں او رانہیں فروغ دیتےہیں۔

2023 میں بہترین سیاحتی دیہاتوں کے مقابلے کے پہلے ایڈیشن میں 795 گاؤں سے درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔ بہترین سیاحتی دیہاتوں کے مقابلے کے دوسرے ایڈیشن میں 30 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے کل 991 درخواستیں موصول ہوئیں، جن میں سے 36 گاؤوں کو بہترین سیاحتی دیہات مقابلہ 2024 کے 8 زمروں میں فاتح کے طور پر تسلیم کیا گیا۔

یہ36 درج ذیل ہیں:

نمبر شمار

نام

ریاست؍مرکز کے زیر انتظام علاقے

زمرے

1

دھود ماراس

چھتیس گڑھ

ایڈونچر ٹورازم

2

ارو

جموں وکشمیر

ایڈونچر ٹورازم

3

کتھلور

کرناٹک

ایڈونچر ٹورازم

4

جاکھول

اتراکھنڈ

ایڈونچر ٹورازم

6

کمار کم

کیرالہ

زرعی سیاحت

7

کردے

مہاراشٹر

زرعی سیاحت

8

ہانسلی

پنجاب

زرعی سیاحت

9

سوپی

اترا کھنڈ

زرعی سیاحت

5

بارانگر

مغربی بنگال

زرعی سیاحت

10

چتر کوٹ

چھتیس گھڑ

کمیونٹی پر مبنی سیاحت

11

منیکو آئس لینڈ

لکشدیپ

کمیونٹی پر مبنی سیاحت

12

سیالسک

میزورم

کمیونٹی پر مبنی سیاحت

14

دیومالی

راجستھان

کمیونٹی پر مبنی سیاحت

13

الپانا گرام

تریپورہ

کمیونٹی پر مبنی سیاحت

15

سولکوچی

آسام

کرافٹ

17

پرنپور

مدھیہ پردیش

کرافٹ

18

امدین

میگھالیہ

کرافٹ

16

مانیا بندھا

اڑیسہ

کرافٹ

19

نرمل

تلنگانہ

کرافٹ

20

حفیشور

گجرات

ہیری ٹیج

21

اندرو

منی پور

ہیری ٹیج

22

ماؤفلانگ

میگھالیہ

ہیری ٹیج

23

کیلادی

تمل ناڈو

ہیری ٹیج

24

پورا مہادیو

اتر پردیش

ہیری ٹیج

25

ڈودھانی

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

ذمہ دار سیاحت

26

کادا لنڈی

کیرالہ

ذمہ دار سیاحت

27

تار وولیج

لداخ

ذمہ دار سیاحت

28

سابروانی

مدھیہ پردیش

ذمہ دار سیاحت

29

لادپورا خاص

مدھیہ پردیش

ذمہ دار سیاحت

34

اہو بلم

آندھرا پردیش

روحانی اور تندرستی

30

بندورا

گوا

روحانی اور تندرستی

31

ریکھیا پیٹھ

جھاڑکھنڈ

روحانی اور تندرستی

32

میلکا نلگم

تمل ناڈو

روحانی اور تندرستی

33

سوما سیلا

تلنگانہ

روحانی اور تندرستی

35

ہرسل

اتراکھنڈ

متحرک گاؤں

36

گونجی

اتراکھنڈ

متحرک گاؤں

 

 

***

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

UR-551

 

(ش ح۔  م ع ن۔ )

 



(Release ID: 2059554) Visitor Counter : 15