وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے میلاد النبیؐ کے موقع پر مبارکباد دی

Posted On: 16 SEP 2024 9:01AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شہریوں کو عید میلاد النبیؐ کی مبارکباد دی۔

ایکس پر ایک پیغام میں، جناب مودی نے لکھا:

’’عید مبارک!

میلاد النبیؐ کے موقع پر نیک ترین خواہشات پیش کرتا ہوں۔ خدا کرے کہ ہم آہنگی اور اتحاد ہمیشہ قائم رہے۔ ہر جگہ مسرت اور خوشحالی کا دور دورہ ہو۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:10969


(Release ID: 2055292) Visitor Counter : 56