وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہیگام، گجرات میں غرقابی کے حادثے کے متاثرین کے لیے یک مشت امداد کا اعلان کیا

Posted On: 14 SEP 2024 2:25PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے دہیگام میں غرقابی کے حادثے کے متاثرین کے لیے یک مشت امداد کا اعلان کیا ہے۔ ہلاک ہونے والے ہر ایک شخص کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپئے کے بقدر کی یک مشت امداد فراہم کی جائے گی جبکہ مجروحین  کو 50000 روپئے دیے جائیں گے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ کی؛

’’وزیر اعظم نریندر مودی نے ہلاک ہونے والے ہر ایک شخص کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپئے کے بقدر کی یک مشت امداد کا اعلان کیا ہے۔ مجروحین کو 50000 روپئے دیے جائیں گے۔‘‘

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن)

U.No:10936


(Release ID: 2054922) Visitor Counter : 44