صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
پانچ ممالک کے سفیروں نے صدر جمہوریہ ہند کو اسناد پیش کیں
Posted On:
06 SEP 2024 1:51PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند، محترمہ دروپدی مرمو نے آج (6 ستمبر 2024) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں سولومن جزائر، نورو، اٹلی، آئس لینڈ اور اسرائیل کے ہائی کمشنرز/سفیروں سے اسناد قبول کیں۔ جنہوں نے اپنی اسناد پیش کیں وہ یہ تھے:
- عزت مآب جناب. انتھونی ماکابو، سولومن جزائر کے ہائی کمشنر
2. عزت مآب جناب کین امانڈس، جمہوریہ نورو کے ہائی کمشنر
3. عزت مآب جناب انتونیو اینریکو بارٹولی، جمہوریہ اٹلی کے سفیر
4. عزت مآب جناب بینیڈکٹ ہوسکولڈسن، آئس لینڈ کے سفیر
5. عزت مآب جناب ریوین آزر، ریاست اسرائیل کے سفیر
**********
ش ح۔ا ک۔ رض
U:10626
(Release ID: 2052543)
Visitor Counter : 48