وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مردوں کے ہائی جمپ ٹی63 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر شرد کمار کو مبارکباد دی

Posted On: 04 SEP 2024 10:27AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرا لمپکس 2024 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی63 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر شرد کمار کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘شرد کمار نے #Paralympics2024 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی63  مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ ان  کی مستقل مزاجی اور عمدگی کی تعریف کی جاتی ہے۔ انہیں مبارکباد۔ انہوں نے پورے ملک کو تحریک دی ہے۔

#Cheer4Bharat’’

********

ش ح۔  ف ا۔ع ن

 (U:10517)


(Release ID: 2051604) Visitor Counter : 37