وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے بندر سیری بیگوان میں عمر علی سیف الدین مسجد کا دورہ کیا
Posted On:
03 SEP 2024 8:07PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بندر سیری بیگوان میں مشہور عمر علی سیف الدین مسجد کا دورہ کیا۔
وزیراعظم کا استقبال برونائی کے مذہمی امور کے وزیر محترم پہین داتو استاذ حاجی آونگ بدر الدین نے کیا۔ برونائی کے وزیر صحت داتو ڈاکٹر حاجی محمد عشام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیر اعظم کو خوش آمدید کہنے کے لیے ہندوستانی برادری کے افراد کا جم غفیر بھی موجود تھا۔
اس مسجد کا نام برونائی کے 28ویں سلطان عمر علی سیف الدین III (موجودہ سلطان کے والد، جنہوں نے اس کی تعمیر کا بھی آغاز کیا تھا) کے نام پر رکھا گیا ہے، اور یہ مسجد1958 میں مکمل ہوئی۔
*****
(ش ح –ا ب ن)
U.No:10509
(Release ID: 2051513)
Visitor Counter : 84
Read this release in:
Punjabi
,
Odia
,
Telugu
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Gujarati
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam
,
Malayalam