وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرا اولمپکس میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے کھلاڑی  شیتل دیوی اور راکیش کمار کو مبارکباد دی

Posted On: 02 SEP 2024 11:40PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جاری پیرس پیرا اولمپکس میں مکسڈ ٹیم کمپاؤنڈ اوپن تیر اندازی میں کانسے کا تمغہ جیت کر ایتھلیٹس شیتل دیوی اور راکیش کمار کے ذریعہ دکھائے گئے ٹیم اسپرٹ کی ستائش کی۔

جناب مودی نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

’’ٹیم ورک کی فتح!

شیتل دیوی اور راکیش کمار کو مکسڈ ٹیم کمپاؤنڈ اوپن تیر اندازی میں کانسے    کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ انہوں نے کمال کی  مہارت اور عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔ ہندوستان اس کارنامے سے خوش ہے۔ #Cheer4Bharat‘‘

 

ش ح۔ع ح  ۔ رض

U:10469

 



(Release ID: 2051155) Visitor Counter : 23