وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس میں نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر سُمیت انتل کو مبارکباد دی

Posted On: 03 SEP 2024 12:01AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پیرس پیرالمپکس میں مردوں کےایف-64 نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر ایتھلیٹ سُمیت انتل کو مبارکباد دی ہے۔

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘سمیت کی غیر معمولی کارکردگی! مردوں کے ایف-64 نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں گولڈ جیتنے پر انہیں مبارکباد! انہوں ​​نے شاندار مستقل مزاجی اور عمدگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کی آئندہ کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔ sumit_javelin #Cheer4Bharat@’’

********

ش ح۔  ف ا۔ع ن

(U: 10464)


(Release ID: 2051137) Visitor Counter : 46