وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیر اعظم نے پیرالمپکس 2024 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی 47 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر نشاد کمار کو مبارکباد دی

Posted On: 02 SEP 2024 10:50AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نشاد کمار کو پیرالمپکس 2024 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی 47 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے ۔

 جناب  مودی نے  ‘ایکس ’ پر ایک پوسٹ میں لکھا:

@nishad_hj کو #Paralympics2024 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی 47  مقابلہ  میں چاندی کا تمغہ جیتنےکی شاندار کامیابی پر مبارکباد! انہوں نے ہمیں دکھایا ہے کہ جنون اور عزم کے ساتھ سب کچھ ممکن ہے۔ ہندوستان کونازہے۔‘‘

******

ش ح۔ف ا ۔ رض

U:10424



(Release ID: 2050766) Visitor Counter : 35