وزیراعظم کا دفتر

پی 1 مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل ایس ایچ 1 مقابلے میں منیش ناروال کے چاندی کا تمغہ جیتنے پر وزیر اعظم نے خوشی کا اظہار کیا

Posted On: 30 AUG 2024 8:55PM by PIB Delhi

وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے پیرس میں منعقدہ  پیرا اولمپکس 2024 میں پی1 مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل ایس ایچ1 مقابلے میں منیش ناروال کے چاندی کا تمغہ جیتنے پر خوشی اظہار کیا۔

 

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

"منیش ناروال کی شاندار کامیابی، کیونکہ انہوں نے پی1 مردوں کے 10میٹر ایئر پسٹل ایس ایچ1 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ ان  کی درستگی، توجہ اور لگن نے ایک بار پھرملک کی  شان میں اضافہ کیا ہے۔ #Cheer4Bharat"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ت ع(

10383



(Release ID: 2050384) Visitor Counter : 8