وزیراعظم کا دفتر

140 کروڑ ہندوستانیوں نے پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہمارے دستے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا: وزیر اعظم جناب نریندر مودی

Posted On: 28 AUG 2024 9:46PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں شرکت کرنے والے ہندوستانی دستے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ایتھلیٹوں کی ہمت اور عزم کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 140 کروڑ ہندوستانی کامیابی کے لئے ان کی  حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’140 کروڑ ہندوستانی پیرس #Paralympics 2024 میں ہمارے دستے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ہر کھلاڑی کی ہمت اور عزم پوری قوم کے لیے تحریک کا باعث ہے۔ ہر کوئی کامیابی کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کررہا ہے۔ #Cheer4Bharat"

 

******

 

ش ح ۔  ف ا ۔م ش

U. No.10293



(Release ID: 2049623) Visitor Counter : 13