وزیراعظم کا دفتر

نتائج کی فہرست: ملیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم کا ہندوستان کا سرکاری دورہ

Posted On: 20 AUG 2024 4:49PM by PIB Delhi

نتائج کی فہرست

نمبر شمار

ایگری مینٹ  /  معاہدے

ایم او یو کے تبادلے کے لیے ہندوستانی جانب سے نمائندہ

ایم او یو کے تبادلے کے لیے ملیشیا کی جانب سے نمائندہ

1

حکومت ہند اور حکومت ملیشیا کے درمیان کارکنوں کی بھرتی، ملازمت اور وطن واپسی پر مفاہمت نامے

ڈاکٹر ایس جے شنکر،

ہندوستان کے وزیر خارجہ

وائی بی  جناب  سٹیون سم چی کیونگ،

ملیشیا کے وزیر برائے انسانی وسائل

2

حکومت ملیشیا اور جمہوریہ ہند کی حکومت کے درمیان آیوروید اور دیگر روایتی طریقۂ علاج  کے شعبے میں تعاون پر مفاہمت نامے پر دستخط۔

 

ڈاکٹر ایس جے شنکر،

ہندوستان کے وزیر خارجہ

وائی بی داتو سیری اتاما حاجی محمد حاجی حسن، وزیر خارجہ، ملیشیا

3

حکومت ملیشیا اور جمہوریہ ہند کی حکومت کے درمیان ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے شعبے میں تعاون سے متعلق  مفاہمت نامے پر دستخط۔

ڈاکٹر ایس جے شنکر،

ہندوستان کے وزیر خارجہ

وائی ​​بی داتو سری ٹیونگ کنگ سنگ،

وزیر سیاحت، آرٹس اینڈ کلچر،

 ملیشیا

4

حکومت جمہوریہ ہند اور حکومت ملیشیا کے درمیان ثقافت، فنون اور ورثہ کے میدان میں تعاون پر پروگرام۔

ڈاکٹر ایس جے شنکر،

ہندوستان کے وزیر خارجہ

وائی ​​بی داتو سری ٹیونگ کنگ سنگ،

وزیر سیاحت، آرٹس اینڈ کلچر،

ملیشیا

5

حکومت ملیشیا اور جمہوریہ ہند کی حکومت کے درمیان سیاحت کے شعبے میں تعاون پر مفاہمت نامے پر دستخط۔

ڈاکٹر ایس جے شنکر،

ہندوستان کے وزیر خارجہ

وائی ​​بی داتو سری ٹیونگ کنگ سنگ،

وزیر سیاحت، آرٹس اینڈ کلچر،

ملیشیا

6

نوجوانوں اور کھیلوں میں تعاون کے بارے میں حکومت ملیشیا کی وزارت نوجوانان اور کھیل اور جمہوریہ ہند کی وزارت برائے نوجوانوں کے امور اور کھیل کے درمیان مفاہمت نامے

ڈاکٹر ایس جے شنکر،

ہندوستان کے وزیر خارجہ

وائی بی اتو سیری اتاما حاجی محمد حاجی حسن، وزیر خارجہ، ملیشیا

7

حکومت ملیشیا اور جمہوریہ ہند کی حکومت کے درمیان پبلک ایڈمنسٹریشن اور گورننس ریفارمز کے شعبے میں تعاون پر مفاہمت نامے پر دستخط۔

جناب جے دیپ مزومدار، سکریٹری (مشرق)

وزارت خارجہ، ہندوستان

وائی بی داتو سری وان احمد دحلان حاجی عبدالعزیز، ڈائریکٹر جنرل آف پبلک سروس ملیشیا

8

بین الاقوامی مالیاتی مرکز خدمات اتھارٹی (آئی ایف ایس سی اے) کے درمیان باہمی تعاون کے سلسلے میں لابوان فنانشیئل سروسز اتھارٹی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت۔

جناب بی این ریڈی،

ملیشیا میں ہندوستان کے ہائی کمشنر

وائی بی ایچ جی داتو وان محمد فدزمی چے وان عثمان فضیلان،

چیئرمین، ایل ایف ایس اے۔

9

19 اگست 2024 کو منعقد ہونے والے 9ویں ہندوستان-ملیشیا سی ای او فورم کی رپورٹ کی پیشکش

رپورٹ مشترکہ طور پر انڈیا-ملیشیا کے سی ای او فورم کے شریک چیئرز، جناب نکھل میسوانی نے پیش کی، ایگزیکٹیو ڈائرکٹر، ریلائنس انڈسٹریز اور تان سری کونا سیتمپلم، صدر، ملائیشیا- انڈیا بزنس کونسل (ایم آئی بی سی) ڈاکٹر ایس جے شنکر، ہندوستان کے وزیر خارجہ اور وائی بی  تینگکو داتُک سیری اتاما ظفرال تینگکو  عبدالعزیز، وزیر سرمایہ کاری، تجارت اور ملیشیا کی صنعت

 

اعلانات

 

نمبر شمار

اعلانات

1

ہندوستان اور ملیشیا کے تعلقات کو جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی طرف بڑھایا گیا ہے۔

2

ہندوستان-ملیشیا کا مشترکہ بیان

3

ملیشیا کے لیے 200,000 میٹرک ٹن سفید چاول خصوصی طور پر مختص

4

ملیشیا کے شہریوں کے لیے 100 اضافی آئی ٹی ای سی سلاٹ مختص

5

ملیشیا  ، انٹرنیشنل بگ کیٹ الائنس(آئی بی سی اے) میں بانی رکن کے طور پر شامل ہو رہا ہے۔

6

یونیورسٹی ٹنکو عبدالرحمن (یو ٹی اے آر) ، ملیشیا میں آیوروید چیئر کا قیام

7

ملایا یونیورسٹی، ملیشیا میں تھروولوور چیئر آف انڈین اسٹڈیز کا قیام

8

ہندوستان - ملیشیا اسٹارٹ اپ الائنس کے تحت دونوں ممالک میں اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کے درمیان تعاون

9

ہندوستان -  ملیشیا ڈیجیٹل کونسل

10

9ویں ہندوستان-ملیشیا سی ای او فورم کا انعقاد

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

************

 

ش ح     ۔       ا س      ۔      ت ح

 (U: 10020)



(Release ID: 2046994) Visitor Counter : 42