وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نریندر مودی نےمحترمہ پینٹونگٹرن شیناواترا کو تھائی لینڈ کی وزیراعظم  کے عہدے کےلئے منتخب کئے جانے پر مبارکباد دی

Posted On: 18 AUG 2024 11:53AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج محترمہ پیٹونگٹرن شیناواترا کو تھائی لینڈ کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ جناب مودی نے ہندوستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی امید ظاہر کی، جو تہذیبی، ثقافتی اور لوگوں سے لوگوں کے رابطے کی مضبوط بنیادوں پر مبنی ہے۔

جناب مودی نے ایکسپر ایک پوسٹ میں لکھا:

تھائی لینڈ کے وزیر اعظم کے طور پر آپ کے انتخاب پر @انگشنکو مبارکباد۔ بہت کامیاب مدت کے لیے نیک خواہشات۔ ہندوستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے آپ کے ساتھ کام کرنے کامنتظر ہوں، جو تہذیبی، ثقافتی اور لوگوں سے لوگوں کے رابطے کی مضبوط بنیادوں پر مبنی ہیں۔

 

************

ش ح ۔ ا  م    ۔  م  ص

 (U: 9941)


(Release ID: 2046405) Visitor Counter : 70