وزیراعظم کا دفتر
راشٹرپتی جی کا خطاب، ہمیں خوشحال اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے کام کرتے رہنے کی ترغیب دیتا ہے: وزیر اعظم
Posted On:
14 AUG 2024 9:05PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ یوم آزادی کے موقع پر صدر جمہوریہ کا خطاب ہمیں ایک خوشحال اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے کام کرتے رہنے کی ترغیب دیتا ہے۔
جناب مودی نے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو کے خطاب کا مکمل متن بھی شیئر کیا۔
صدر جمہوریہ ہند کے ایکس پوسٹ کا اشتراک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛
’’ہمارے یوم آزادی کے موقع پر راشٹرپتی جی کا ایک متاثر کن خطاب۔ یہ ہمیں ایک خوشحال اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے کام کرتے رہنے کی ترغیب دیتا ہے۔‘‘
************
ش ح۔ م ع ۔ را
U-9848
(Release ID: 2045494)
Visitor Counter : 46
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Hindi_MP
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam